اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ریلویز کی غلط حکمت عملی عیدالفطر میں چلایا جانے والا عید سپیشل پروگرام بری طرح متاثر

datetime 3  جون‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) پاکستان ریلویز کی غلط حکمت عملی کے پیش نظر پاکستان ریلویز کا عیدالفطر کے سلسلے میں چلایا جانے والا عید سپیشل پروگرام بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا۔ مختلف وجوہات کی بناء پر کراچی اور کوئٹہ سے لاہور پہنچنے والی متعدد مسافر ٹرنیں اپنے

مقررہ وقت سے دو سے دس گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ جس سے نہ صرف مسافروں بلکہ ان کے عزیز و اقارب کو بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ور مذکورہ مسافر ٹرینیں اتنے ہی گھنٹوں کی تاخیر سے لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے لئے روانہ ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…