جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

برٹش ائیر ویز کی پاکستان واپسی ، نالائق حکومت پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے، مریم اور نگزیب کا دعویٰ

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے برٹش ائیر ویز کی پاکستان میں واپسی پر کہا ہے کہ نالائق حکومت ایک بار پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ برٹش ائیر ویز نے مسلم لیگ (ن )کی حکومت میں 10 سال بعد آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ تیرہ فروری 2018کو پاکستان میں دو جون 2019کو آپریشن شروع کر نے کا کہا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ انشااللہ موجودہ نالائق حکومت کے

دور میں جو اچھی خبر آئیگی وہ پاکستان کو نوازشریف کا تحفہ ہو گا،شکریہ نوازشریف ۔ انہوںنے کہاکہ نالائق وزیراعظم ابھی اور بھی نواز شریف کے تیار منصوبوں کو شروع کرنے میں جھوٹا کریڈٹ لینے کے لئے جان بوجھ کے تاخیر کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب نواز شریف کے منصوبوں پر نواز شریف کی مہر ہے اور عوام اْن منصوبوں کو پہچانتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نالائق اور جھوٹی حکومت کے دور میں انشااللہ جو منصوبہ شروع ہو گا اْس پہ نواز شریف کی مہر ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…