بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شوبز میں حسد اور بغض کا رجحان دوسرے شعبوں سے زیادہ ہے : اسلم شیخ

datetime 3  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار اسلم شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں حد سے منافقت ہے ، جو لوگ کچھ دیر پہلے آپ کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں آپ کے جانے کے بعد وہی لوگ آپ کی برائیاں کرنے میں پیش پیش نظر آتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں اسلم شیخ نے کہا کہ دوسرے شعبوں میں بھی حسد اور بغض کا عنصر ہوتا ہے لیکن میرے تجربے کے مطابق شوبز میں اس کا رجحان حد سے زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ

دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوتا ہے اور اس سے دلی اطمینان ملتا ہے جبکہ یہاں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو دوسروں کی کامیابی پر خود کو بلا وجہ ہلقان کر لیتے ہیں اور وہ لوگ سب سے زیاد ہ بے چین بھی نظر آتے ہیں۔ اسلم شیخ نے کہا کہ ہمیں محبت ، بھائی چارے کو فروغ اور ایک دوسرے کی کامیابی کے لئے سیڑھی بننا چاہیے اور اس سے حاصل ہونے والی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…