بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

ائیرکنڈیشن نہ چلنے کی وجہ سے ساہیوال میں معصوم بچوں کی ہلاکت، ن لیگ نے اصل قاتل وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ

datetime 2  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے وزیراعلی پنجاب سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساہیوال میں معصو م بچوں کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے،ان معصوم بچوں کا اصل قاتل عمران نیازی ہے جس نے پنجاب پر نااہل ٹیم مسلط کی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ مجرمانہ غفلت، لاپرواہی اور انسانیت دشمنی

کی انتہاء ہے،کسی دوسرے کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے نااہلوں کے سردار کو کٹہرے میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اور ان کے غم میں شریک ہیں،معصوم بچوں کے قاتلوں کو سزا ملنے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب اور پاکستان کی عوام اور بچے نالائقوں کے ٹولے کی وجہ سے غیرمحفوظ ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…