اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ وائلڈ لائف نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے مبینہ طورپر اژدھے کے چمڑے سے بنائی گئی چپل قبضے میں لے لی،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)محکمہ وائلڈ لائف نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بنائی گئی چپل قبضے میں لے لی۔میڈیا پر اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے بنائی گئی چپل میں اژدھے کا چمڑا استعمال کیا گیا۔ڈی ایف او عبدالعلیم کا اس حوالے سے بتایا کہ میڈیا پر خبر آنے کے بعد کارروائی کی گئی اور چپل کو

قبضے میں لے لیا گیا ہے جسے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوایا جائے گا۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ اگر چپل کی تیاری میں اڑدھے کا چمڑا استعمال کیا گیا ہے تو یہ وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد چپل سے متعلق قانونی کارروائی کی جائے گی۔ڈی ایف او کا کہنا ہے کہ دکاندار فرار ہو گئے انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…