اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

تمام کھاتے داروں کے بارے میں تفصیلات طلب،حکومت کا دھماکہ خیز اقدام،بینکوں میں پیسہ رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،کھلبلی مچ گئی

datetime 2  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) تمام کھاتے داروں کے بارے میں تفصیلات طلب،حکومت کا دھماکہ خیز اقدام،بینکوں میں پیسہ رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،کھلبلی مچ گئی،تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بینکوں سے تمام کھاتے داروں کے ود ہولڈنگ ٹیکس کی تفصیل طلب کر لی ہے۔ایف بی آرکے مطابق تمام تفصیلات شناختی کارڈ نمبر کے حساب سے فراہم کی جائیں۔ تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ

30 جون 2019 تک ود ہولڈنگ کی معلومات جمع کرائیں۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہاہے کہ شناختی کارڈ نمبر سے ملنے والی معلومات سے ٹیکس دائرے میں اضافہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین ایف بی آر شبر رضوی کی 20 مارچ کو اس حوالے سے ملاقات بھی ہوئی تھی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا مقصد ٹیکس دائرے میں اضافے کے لئے اقدامات کرنا تھا۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…