اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل،بڑا فیصلہ سنادیاگیا،نوٹفیکیشن جاری

datetime 2  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی گئیں اس سلسلے میں تمام سطحوں پر قائم تنظیموں کو تحلیل کرنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل ارشدداد نے جاری کیا۔تحریک انصاف کی ذیلی تنظیمیں اور شعبہ جات بھی تحلیل کر دیئے گئے،چیئرمین، وائس چیئرمین اور چیف آرگنائزر بدستور عہدوں پر برقرار رہیں گے اس حکمنامے کا اطلاق سیکرٹری جنرل، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری مالیات اور او آئی سی کے سیکرٹری پر بھی نہیں ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…