اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے ترجمان اور رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور فیصل واوڈا پر آمدن سے زائد اثاثوں کی خبروں پر کہاہے کہ کہ حکومت کے کسی بھی وزیر کے خلاف نیب کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں۔انہوںنے کہاکہ ن لیگ بتائے اسحاق ڈار، حسین نواز، حسن نواز، سلیمان شہباز اور علی عمران کب واپس آئیں گے؟
شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں،نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں،وفاقی حکومت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































