چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا گن مین اہلیہ اور 3 بچوں سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

2  جون‬‮  2019

میانوالی /واں بھچراں( آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے گن مین محمد خان ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں اہلیہ اور 3بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کا شکار خاندان اسلام آباد سے میانوالی آبائی گھر میں عید منانے جارہا تھا ۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے قریبی علاقے موسیٰ خیل کے قریب ٹریلرکی کارکوٹکرکے نتیجے میں ایک ہی خاندان

کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،حادثے میں گاڑی سوار فیملی کا سربراہ محمد خان ،اہلیہ اور 2 بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچے کو راولپنڈی منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،جاں بحق پولیس کا اہلکار چیف جسٹس اسلا م آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا گن مین تھا،حادثے کاشکارخاندان اسلام آبادسے میانوالی عیدمنانے آرہاتھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…