اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

شہید میجر اسحاق کی بیوہ نے شہید کے زخموں سے اترنے والی پٹیوں سے’’لااله الا الله محمد رسول الله‘‘لکھ دیا،2 سال بعد بھی خون نمایاں

datetime 2  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی بھی شخص نومبر 2017میں ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے قوم کے عظیم سپوت میجر اسحاق کو نہیں بھول سکتا جنہوں نے ملک و قوم کے لیے اپنی جان کی قربانی دی۔ پاک فوج کے شہیداسی بہادر سپوت میجر اسحاق کی بیوہ کی جانب سے شہید کے جسم سے اتری پٹیوں سے

لکھے گئے کلمہ طیبہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید میجر اسحاق کی بیوہ نے شہید کے زخموں سے اترنے والی پٹیوں سے شیشے کے ایک بڑے سے ٹکڑے پر’’لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘لکھ دیا۔ کلمہ طیبہ جن پٹیوں سے لکھا گیا ہے ان پر آج بھی پاکستان کے بہادر سپوت میجر اسحاق شہید کا خون لگا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…