پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم تبدیل لیکن حکومت تحریک انصاف کی رہے گی،اپوزیشن جماعتوں کاحکومت کیخلاف  ایکا، حیرت انگیز منصوبہ بنالیاگیا

datetime 1  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے دیگرجماعتوں کے ساتھ مشاورت پرغور شروع کردیا ہے جبکہ حکومت کیخلاف دھرنا آخری آپشن رکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے کمانڈسنبھال لی ہے اور حکومت کے خلاف تین تجاویز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلی تجویز یہ ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کیلئے

دیگرجماعتوں کے ساتھ فوری مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔(ن) لیگ کی جانب سے یہ تجویز رکھی گئی ہے کہ ایوان زیریں میں حکومت تحریک انصاف کی رہے مگروزیراعظم کوتبدیل کرایاجائے۔لیگی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت کیخلاف دھرنا مسلم لیگ (ن)کی آخری تجویزہوگی اور پارٹی ممکنہ احتجاج میں کارکنوں کی تعداد دیکھ کرتجاویزپرفیصلہ کرے گی۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…