لندن (آن لائن) مسلم لیگ ن کی لندن کی تنظیم تحلیل، اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم 10 رکنی کمیٹی پارٹی کی تنظیم نو کرے گی، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے منظوری دے دی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں پارٹی کی تنظیم کو تحلیل کر دیا۔ شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی مسلم لیگ ن لندن کی تنظیم نو کرے گی۔
مسلم لیگ ن کی تنظیم نو، شہبازشریف نے اسحاق ڈار کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































