پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

چیئرمین نیب کومبینہ    بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر  نے سابق وفاقی  پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر  بلیک میل کرنے والی خاتون اور اس کے شوہر  کے ہاتھوں وفاقی دارالحکومت میں ایک سابق پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کئے جانے  کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ لوہی بھیر اور کورال میں مقدمات درج ہونے کے باوجود وفاقی پولیس کئی سالوں سے نوسر باز گروہ کو بے نقاب کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق خاتون پولیس انسپکٹر سلیم المعروف سلیمی کے گھر پاک پی ڈبلیو ڈی میں مذکورہ نوسر باز گروہ فاروق اور اس کی بیوی  طیبہ گل چند ماہ رہائش پزیر رہے ہیں اور اسی اثناء میں فاروق نے گھر کے ہونے والے ایگریمنٹ کے کاغذات میں تبدیلی کرکے وہ مکان اپنے نام کروالیا۔ بعد ازاں راز افشاں ہونے پر خاتون پولیس آفیسر تھانہ لوہی بھیر میں مقدمات درج کروانے کے باوجود بھی وفاقی پولیس نے اپنی پیٹی بھائی کی مدد نہ کی۔ دوسری جانب ضلعی عدالتوں میں بھی ناصرہ سلیم المعروف سلیم ی کئی سالوں سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی ہیں تاہم ان کے گھر کا فیصلہ نہ ہوسکا ہے۔ فاروق سے متعلق بتایا گیا کہ وہ تھانہ موچی جھنگ کا رہائشی تھی اور وہ اس وقت موبائل کمپنیوں کے ٹاورز لگانے کے ٹھیکے لیا کرتا تھا۔ اور مذکورہ خاتون طیبہ گل سے ن کی دوسری شادی تھی اور یہ وفاقی پولیس کو دس سال قبل مطلوب تھیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ نوسر باز گروہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں بھی ان کے ہاتھوں متاثرہ ہونے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔  چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر  بلیک میل کرنے والی خاتون اور اس کے شوہر  کے ہاتھوں وفاقی دارالحکومت میں ایک سابق پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کئے جانے  کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ لوہی بھیر اور کورال میں مقدمات درج ہونے کے باوجود وفاقی پولیس کئی سالوں سے نوسر باز گروہ کو بے نقاب کرنے میں ناکام رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…