اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

وزیرقانون فروغ نسیم کو ججزکے خلاف ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ قرار دیئے جانے کی خبریں، وزارت قانون کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزارت قانون نے وزیر قانون فروغ نسیم کو ججز کیخلاف ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ قرار دینے اور ریفرنس میں ترمیم کی تردید کردی۔ترجمان وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فروغ نسیم کو ریفرنس بھجوانے کا ماسٹر مائنڈ قرار دینا درست نہیں، ججز کے خلاف شکایت ایف بی آر اور ایسٹ ریکوری یونٹ نے کی تھی،

وزارت قانون کے پاس ججز کے اثاثوں کا جائزہ لینے کا کوئی طریقہ نہیں اور وہ موصول ہونے والی شکایات پر کام کرنے کی پابند ہے۔ وزارت قانون نے ججزکیخلاف صدارتی ریفرنس میں ترمیم کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قانون آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور ریفرنس کو سخت زبان میں کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…