اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

بزدل دشمنوں کا شمالی وزیرستان میں ایک اور حملہ پاک فوج کا جوان شہید

datetime 1  جون‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فائرنگ اور سڑک کنارے بم دھماکے میں 26سالہ سپاہی عامل شاہ شہید ہوگیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے ایک بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی ایک گاڑی پر معمول کے گشت کے دور ان فائرنگ اور بم سے حملہ کیا گیا۔ بیان کے مطابق

شمالی وزیرستان میں حالیہ دنوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ ایک ماہ کے دور ان دہشتگردی کی کارروائیوں پانچ فوجی شہید اور 31زخمی ہوئے ہیں ۔بیان کے مطابق ان دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث سہولت کاروں کی گرفتاری کی وجہ سے 25مئی کو خڑ کمر واقعہ پیش آیا جس میں پانچ فوجی زخمی ہوئے تھے ۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…