اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

شہبازشریف، حمز ہ اورسلمان کوکیسے اور کہاں سے رقوم منتقل ہوئیں؟نیب رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین قاسم سے ہونیوالی تفتیشی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی،رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ نیب کو 10 غیرملکی منی ایکس چینجرزکاریکارڈمل چکاہے، شہبازشریف، حمزہ،سلمان کوبرطانیہ کی 4 منی ایکس چینج سے رقوم منتقل ہوئیں،نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دبئی کی 6 منی ایکس چینج سے بھی رقوم منتقل کی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف فیملی کو 10 کمپنیوں سے 37 کروڑبھیجے گئے،بھیجی گئی رقوم کے ڈیمانڈڈرافٹ حاصل کرلئے،نیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف فیملی نے مختلف ملازمین کے نام پرکمپنیاں بھی بنارکھی ہیں،منی لانڈرنگ کی رقوم بے نامی کمپنیوں میں منتقل کی جاتی تھیں،نیب رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بے نامی کمپنیوں سے شریف فیملی کے اکائونٹس میں رقم منتقل ہوتی رہیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…