اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

’’بیٹا! آپ کی نیب پیشی کے موقع پر پولیس نے مجھے بہت مارا‘‘ بزرگ خاتون کی بلاول کو روک کر شکایت،خاتون کی بڑی خواہش پوری کردی

datetime 1  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی) پارلیمنٹ ہائوس کے باہر ایک بزرگ خاتون نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو روک لیا اور نیب میں پیشی کے موقع پر پولیس تشدد کی شکایت کی۔اسلام آباد میں پیش آنے والےاس واقعے میں بزرگ خاتون چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بیٹا کہہ کر مخاطب کرتی رہی اور کہا کہ بیٹا! آپ کی نیب پیشی کے موقع پر پولیس نے مجھے بہت مارا۔

بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ خاتون کی فریاد سنی، انہیں تسلی دی اور کہا کہ حکومت نے عوام کا کیا حال کر دیا اور پھر بھی اسے مدینہ کی ریاست کہتے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ یہ ظالم حکمران ہیں، مدینہ کی ریاست نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ خاتون کو گلے لگا کر ان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ بزرگ خاتون کی خواہش پر بلاول بھٹو زرداری نے ان کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…