جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تین اہم وزیر نشانے پر آگئے،وفاقی کابینہ میں پھرتبدیلیوں کا آغاز،شیخ رشید کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)تین اہم وزیر نشانے پر آگئے،وفاقی کابینہ میں پھرتبدیلیوں کا آغاز،شیخ رشید کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے عید الفطر کے بعد وفاقی کابینہ میں

تبدیلیوں کا عندیہ دیدیاہے۔ ریلو ے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عید الفطر کے بعد وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا ٹریلر چلے گا،تین وفاقی وزیروں کی تبدیلی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…