ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما، وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو دل کا دورہ، ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو دل کے دورہ کے باعث فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہنگامی طور پر اے ایف آئی سی

راولپنڈی منتقل کیا گیا، جہاں ان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، طبی معائنے کے بعد اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز نے ان کی انجیو پلاسٹی کی، اعجاز شاہ کے دل کی تین شریانوں کو سٹنٹ ڈال کر کھول دیا گیا ہے، ابھی تک وفاقی وزیر داخلہ سی سی یو میں ہی زیر علاج ہیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…