اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کی سربراہی نواز شریف اور شہباز شریف کی جگہ کسے منتقل ہونیوالی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظورحسین وسان نے جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ قربانی چھوٹی نہیں بڑی عید پر ہو گی، سیاسی گرمی بڑھے گی کوئی باہر جائے گا تو کوئی اندر جائے گااور نواز شریف کی جگہ مریم نواز اور شہباز شریف کی

جگہ حمزہ شہباز لیں گے۔منظور وسان نے جج ریفرنس کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قاضی فائز عیسی اچھے جج ہیں اور ان کے بڑوں کی پاکستان بنانے میں بڑی قربانیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے غداروں کو پھانسی ملنی چاہیے اور پیپلز پارٹی احتساب کے خلاف نہیں، احتساب سب کا ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…