اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری سے جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے رپورٹر کو کیا اشارہ کیا

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یوپی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ نہیں چلے گی۔نیب ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد سابق صدرآصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا اندازبتا رہا ہے کہ یہ نہیں چلے گی، اس حکومت کی کوئی لائف نہیں،

ملک میں احتساب چلے گا یا معیشت چلے گی۔ اپوزیشن مل کر عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائے گی۔آصف زرداری اپنی گرفتاری سے متعلقہ سوال پر خاموش رہے جب کہ انہوں نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے سوال پربھی کوئی جواب نہیں دیا اورمنہ پرانگلی رکھ کرچپ رہنے کا اشارہ دیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…