اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں کی انسدادد ہشتگردی عدالت نے پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔یاد رہےکہ چیک پوسٹ حملے کے بعد محسن داوڑ مفرو ہو گئے تھے تاہم تین روز کے بعد انہیں آج شمالی وزیر ستان سے گرفتار کر لیا گیاہے،علی وزیر بھی جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کی تحویل میں ہیں ۔