اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

خیرپور(سی پی پی ) گمبٹ کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ڈائون ٹریک کئی گھنٹوں تک معطل رہا۔ڈی ایس ریلوے فاروق ملک کے مطابق گمبٹ کے قریب ڈائون ٹریک پر مال گاڑی کی دو بوگیاں اترنے سے ٹریفک معطل ہوگیا تھا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ریلیف ٹرین روہڑی سے حادثے کے مقام پر پہنچی اور 2 گھنٹے بعد ٹریک کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا۔یاد رہے کہ حالیہ چند روز کے دوران مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…