بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تیاری مکمل بجٹ میں بڑی رقم مختص کرنے کی تجویز

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آٓن لائن )جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے آئندہ بجٹ میں 3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے حتمی اقدامات کئے جائیں گے اور ایک بڑی رقوم جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے دفاتر اور

ملازمین پر خرچ ہوں گی جس کے لئے بجٹ میں تخمینہ جات لگائے جا رہے ہیں اور تجویز دی گئی ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے 3 ارب روپے مختص کئے جائیں۔موجودہ ملازمین سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں جانے والوں سے درخواستیں مانگ لی گئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے آئندہ مالی سال میں اہم پیش رفت کر لی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…