ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

یوم تکبیر کے سلسلے میں ن لیگ کی تقریب میں ہنگامہ، لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال، رانا ثناء اللہ نے لڑائی کے دوران ایسا کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 28  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)یوم تکبیر کے سلسلے میں ن لیگ کی تقریب میں ہنگامہ، لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال، رانا ثناء اللہ نے لڑائی کے دوران ایسا کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر کے سلسلے میں ن لیگ کی تقریب میں شدید ہنگامہ آرائی کے دوران لیگی کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑے، لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال، لاہور میں منعقدہ ن لیگ کی جانب سے یوم تکبیر کی تقریب میں

بدمزگی اس وقت پیداہوئی جب لیگی کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑے اور لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعما ل کرنا شروع کردیا، اس وقت ن لیگ کے اہم رہنماء رانا ثناء اللہ تقریر کررہے تھے، حیرت انگیز طورپر رانا ثناء اللہ نے لڑائی ختم کروانے کے بجائے اپنی توجہ تقریر مکمل کرنے پر رکھی اور مسلسل تقریر کرتے رہے جبکہ دوسری جانب شدید لڑائی جاری رہی، تقریب میں رانا ثناء اللہ کے علاوہ دیگر لیگی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…