ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں، طویل چھٹیاں،حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت 4 سے 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیاہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 4 جون بروز منگل

سے 7 جون بروز جمعہ تک تعطیلات ہوں گی۔اعلان کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 2ہفتہ وار چھٹیاں کرنے والے سرکاری و نجی ادارے کے ملازمین 6 روز عید کی خوشیاں دوبالا کریں گے اور اگر وہ بروز پیر 3 جون کو چھٹی کرلیں تو ان کی تعطیلات یکم جون سے 9 جون تک ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…