ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں چوری کا انوکھا ترین واقعہ،اہم شہر میں چوروں نے ایسا کام کردکھایا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

ہری پور(آن لائن)چوری کی تاریخ میں چوری کا ایک انوکھا واقعہ چور بیس سالہ پختہ گلی سے ہزاروں اینٹیں نکال کر چوری کرکے لے گے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار چور وں کی تلاش بھی شروع کر دی گی تفصیلات کے مطابق بیس سالہ پختہ گلی ایم سی بی بینک سے دولہ خان مسجد تک گلی سے چوروں نے ہزاروں اینٹیں نکال کر چوری کر لی ہیں شہری اس چوری پر حیران پریشان ہیں کہ پختہ گلی سے انیٹیں کس طرح نکا ل کر چوری کر لی گئیں ہیں اینٹیں چوری ہو نے کی خبر پورے علاقہ میں جنگل کی طرح پھیل گی

شہری حیران ہو کر مسجد والی گلی کو دیکھنے جوق درجوق آ رہے ہیں اور چوروں کی دیدہ دلیری پرچمہ گوئیاں کر رہے ہیں بیس سال سے پکی گلی کو اینٹیں چوری کر کے کچا کر دیا جس سے مسجد جانے والے لوگ اور اہل محلہ شدید مشکل کا شکارہیں مقامی زرائع نے بتایا ہے کہ گلی سے اکھاڑی گئیں اینٹیں ایک مقامی با اثر شخص کی نگرانی اینٹیں اکھاڑی گئیں ہیں جن کو محلے میں ایک گھر میں لے جائی گئیں وہ گھر کس کے زیر استعمال ہے اس کا پتہ پولیس نے کرنا ہے پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…