جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

وزیراعظم تبدیل لیکن حکومت تحریک انصاف کی رہے گی،اپوزیشن جماعتوں کاحکومت کیخلاف  ایکا، حیرت انگیز منصوبہ بنالیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے دیگرجماعتوں کے ساتھ مشاورت پرغور شروع کردیا ہے جبکہ حکومت کیخلاف دھرنا آخری آپشن رکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے کمانڈسنبھال لی ہے اور حکومت کے خلاف تین تجاویز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلی تجویز یہ ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی

کیلئے دیگرجماعتوں کے ساتھ فوری مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔(ن) لیگ کی جانب سے یہ تجویز رکھی گئی ہے کہ ایوان زیریں میں حکومت تحریک انصاف کی رہے مگروزیراعظم کوتبدیل کرایاجائے۔لیگی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت کیخلاف دھرنا مسلم لیگ (ن)کی آخری تجویزہوگی اور پارٹی ممکنہ احتجاج میں کارکنوں کی تعداد دیکھ کرتجاویزپرفیصلہ کرے گی۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…