اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل،سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آئی ہے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنویر کے مطابق موذی مرض میں ناصرف بڑے بلکہ بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گجرات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تین سینٹرز قائم ہیں جہاں علاج کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…