جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

 مراد سعید کے محسن داوڑ پر الزامات، (ن)لیگی رکن ناراض،اپوزیشن ارکان کاشدید شورشرابہ، نو نو کے نعرے،ایوان سے واک آؤٹ

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے محسن داوڑ پر الزامات پر (ن)لیگی رکن عابد رضا کوٹلہ کا ناراضگی کا اظہار کیا اور کہاکہ وہ اس ایوان کا رکن ہے،کل یہ وقت آپ بھی آسکتا ہے۔مراد سعید کی تقریر کے دوران عابد رضا نے کہاکہ

کس نے دھرنے کے مظاہرین کو فون کیا؟ چیک پوسٹ پر حملہ کس نے کیا؟۔انہوں نے کہاکہ ہم فاٹا کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان شدید شورشرابہ اور نو نو کے نعرے لگاتے ہوئے واک آؤٹ کر گئے



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…