بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

شکرگڑھ سے 1971ء کی جنگ میں گرایا گیابھارتی ساختہ بم برآمد ، وزن کتنا ہے؟بم ڈسپوزل سکواڈ فوری پہنچ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

نارووال(این این آئی)ورکنگ بائونڈری کے قریب واقع سرحدی علاقے شکرگڑھ سے 1971ء کی جنگ میں گرایا گیا 12کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد کیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق بارہ کلو وزنی بم بھٹہ مزدوروں کو کھدائی

کے دوران ملا، بم ملنے کے بعد پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا جنہوں نے موقع پر پہنچ کر بم کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ بم 1971کی جنگ میں پاکستانی آبادی پر گرایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…