اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس دس جون کو طلب کیا جائیگا جبکہ قومی اسمبلی میں 2019-2020کابجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائیگا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رواں مالی سال کے لیے بجٹ

اجلاس کا شیڈول تیار کرلیا ہے ،دس جون کو اجلاس طلب ہوگااورگیارہ جون کو مشیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے۔مجوزہ شیڈول کے مطابق چودہ جون سے بجٹ پر بحث کا آغاز کیا جائیگااوریہ اجلاس تیس جون تک جاری رہیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…