اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی شجاع پاشاکو چیئرمین نیب بنانے کا امکان ، عامر لیاقت نے دھماکہ خیزدعویٰ کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے۔ عامر لیاقت نے ذرائع کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ’ سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا

کو نیب چیئرمین بنائے جانے کا امکان، ذرائع۔مذکورہ ٹویٹ کے بعد یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ موجودہ چیئرمین نیب جاوید اقبال جلد عہدے سے ہٹنے والے ہیں، یاد رہے اس سے پہلےکہا جارہا تھا کہ گزشتہ ماہ لگائے گئے ڈپٹی چیئرمین نیب حسن اصغر کو چیئرمین نیب بنایا جاسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…