بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی) حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تمام صوبائی ملازمین کی ماہ مئی کی تنخواہیں / پنشنز

28مئی 2019 کو ایڈوانس میں ادا کرنے کیلئے ضروری انتظامات یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…