جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عید پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں، اکٹھی کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، اس طرح عید بروز بدھ پانچ جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے عید پر تین چھٹیاں

دی جاتی ہیں، اس طرح 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی اور اس طرح 8 اور 9 جون کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی بھی ساتھ مل جاتی ہے، اس طرح سرکاری ملازمین کو پانچ چھٹیاں ملنے کا بھی قوی امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…