پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوں

کی مد میں 275 سے 278 ارب تجویز کئے گئے ہیں۔بجٹ میں چالیس فیصد بجٹ تعلیم،صحت اور صاف پانی کی مد میں تجویز کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق  بجٹ جون کے دوسرے ہفتہ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…