ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویڈیو سکینڈل،چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں، سکینڈل میں کون ملوث ہے؟مشاہد اللہ خان کا حیرت انگیز انکشاف،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں مرضی کا احتساب ہو رہا ہے، سکینڈل میں پی ٹی آئی اور حکومت ملوث نظر آتی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف انتہائی دلیری سے مشکلات کا مقابلہ کر

رہے ہیں اور انہیں جھکایا نہیں جا سکتا۔نواز شریف پارٹی چھوڑنے والوں کو واپس نہیں لینا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کے نام پر جو کچھ کیا جارہا ہے وہ سب کے سامنے ہے اور عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکی جاسکتی۔ مشاہد اللہ خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عید کے بعد مکمل تحریک چلی توحکومت سے برداشت نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…