ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

محبت ہوتو ایسی ۔۔۔میاں بیوی دنیائے فانی سے آگے پیچھے رخصت ہو گئے

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں مثالی محبت کے دعویدار میاں بیوی دنیائے فانی سے بھی آگے پیچھے رخصت ہو گئے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کی شیخ ساہنی برادری کی خدا ترس خاتون کا انتقال ہوا تو اس کا شوہر غلام مصطفے بیوی کی نماز جنازہ کے بعد صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ہسپتال

پہنچ گیا جہاں تین روز تک زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد دنیا فانی سے رخصت کر گیا اس طرح بیوی کے انتقال کے تین یوم بعد اسی وقت پر مرکزی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد شوہر کو بھی سپردخاک کر دیا گیا۔اس طرح میاں بیوی کی محبت بھری زندگی کے بعد موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…