پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

محبوبہ کے مانگنے پر محبوب نے گردہ بیچ کر ساڑھے تین لاکھ روپے دے دیے لیکن پھر رقم واپس مانگنے پر ایسا کام کر دیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک واقعہ

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا (نیوز ڈیسک) محبوبہ کے مانگنے پر محبوب نے گردہ بیچ کر ساڑھے تین لاکھ روپے دے دیے، واضح رہے کہ کامونکی کے رہائشی ہمایوں نے پولیس کو بتایا کہ عارف والا کی رہائشی خاتون کی دوستی کا خمیازہ بھگت رہا ہوں، ہمایوں نے بتایا کہ خاتون نے اس سے ساڑھے 3 لاکھ روپے کا تقاضا کیا تو اس نے اپنا گردہ بیچ کر یہ رقم اسے دی اب وہ کنگال ہو گیا ہے،

اس خاتون نے ہمایوں سے کہا کہ اگر وہ سچا دوست ہے تو اپنا گردہ بیچ کر اسے رقم دے، جس پر ہمایوں نے اپنی سچائی ظاہر کر دی، ہمایوں نے کہا کہ جب اس نے رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو خاتون نے اسے گھر بلایا اور چوری کا الزام لگاتے ہوئے رشتہ داروں سے پٹائی کروا دی، پولیس نے متاثرہ شخص ہمایوں کو ہسپتال میں داخل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…