اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

چین کے نائب صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)چین کے نائب صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق چین کے نائب صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر 27مئی کو لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور اس سے متعلق دفاتر بند رہیں گے تاہم پنجاب سول سیکرٹریٹ اور اس سے متعلقہ دفاتر کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات بھی اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…