اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات،مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچایا، نجی ٹی وی کے انکشافات

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملک کی اہم شخصیت نے ملاقات کی ہے اور انہیں محترمہ مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں یہ ملاقات تقریباً 45منٹ جاری رہی اور اس دوران میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے جانے والے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

جیل کے احاطہ کے باہر ساتھیوں سمیت انتظار کرتے رہے۔ رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کی اس اہم شخصیت نے میاؔں نواز شریف سے ملک کی سیاسی صورتحال اور مریم نواز کے سیاسی مستقبل بارے تبادلہ ؔخیال کیا ہے۔ بعد ازاں جب شاہد خاقان عباسی اور دیگر کو ملاقات کرنے کیلئے اندر بلایا گیا تو یہ معروف شخصیت اندر موجود رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…