ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد،چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو،وفاقی وزیرقانون  فروغ نسیم کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو جعلی ہے وہ بہت ایماندار شخص ہیں ان کو کام کرتے رہنے دیا جانا چاہیے،حکومت نے نیب پر نہ کوئی پریشر ڈالا ہے اور نہ ہی ڈالے گی۔نجی ٹی وی سیگفتگو کرتے ہوئے فروغ سلیم نے کہا کہ چیئر مین نیب بہت ایماندار ہیں ان کو کام کرتے رہنے دیا جائے حکومت نے نیب پر نہ کوئی پریشر ڈالا ہے اور نہ ڈالے گی

نیب ایک خو د مختار ادارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جس خاتون کی ویڈیو ہے  اس کے حوالے سے یہ بات سامنے آگئی ہے کہ اس کاشوہر معافیاں مانگ رہاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کیس کی تحقیقات چل رہی ہیں حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے۔ فروغ نسیم نے کہاکہ حکومت نے نیب پر نہ کوئی دباوڈالا ہے اور نہ ہی ڈالے گی، چیئرمین نیب ایک ایماندار آدمی ہیں اور ایسے آدمی کی ہی نیب کو ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…