بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

شہبازشریف کا چیئرمین نیب کے معاملے پر کیا اعلان کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے چیئرمین نیب کے معاملے پر لاتعلق رہنے کا اعلان کیا ہے ۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ نیب سے متعلق نون لیگ کا موقف اصولی اور قانونی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نیب سے متعلق اپنے تحفظات کا ہر فورم پر اظہار کرتے رہیں گے۔ شہباز شریف نے کہاکہ نون لیگ کا کسی بھی شخص کے کی ذاتی زندگی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ انہوںنے کہاکہ نون لیگ اپنے سیاسی اور قانونی بیانیے سے جڑی رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…