پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

روپیہ اْٹھاؤ، ڈالر گراؤ،پاکستانی کرنسی سے پیار کریں، ڈالر کے بائیکاٹ کی مہم میں مزید تیزی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 23  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہاہے کہ روپیہ اْٹھاؤ، ڈالر گراؤ،پاکستانی کرنسی سے پیار کریں، ڈالر سے بائیکاٹ کریں، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا پاکستانی عوام سے اپیل، سپیکر صوبائی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر ڈالرز بائیکاٹ مہم کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا۔اپنے ویڈیو پیغام نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے کرنسی اوردیگر اشیاء سے

محبت کریں اوراپنے روپے کواٹھاؤ،ڈالر کوجلانے کی بجائے بینکوں میں جمع کراؤ اوراپنا روپیہ اٹھاؤ، پاکستانی ڈالر خریدنے اور جمع کرنے سے اجتناب کریں، پاکستان کو ہم سب نے مل کرترقی دینی ہوگی، ہم نے پاکستانی کرنسی کو مل کر اوپر اْٹھانا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے چین اورترکی میں ایسے بحرانوں کے حوالے سے مثالیں دی ہیں۔ملک کی ترقی کے لیے غیرملکی اشیاء سے بائکاٹ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…