پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

این آر او کی خبریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امو ر نعیم الحق نے کہاہے کہ حکومت جمہوریت کے نام پر اکٹھے ہونے والے ماضی کے بدعنوان حکمرانوں کو ہرگز این آر او نہیں دے گی۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ بدعنوان سیاستدان جمہوریت خطرے میں ہونے کا واویلا کررہے ہیں لیکن درحقیقت

وہ احتساب کے عمل سے بچنا چاہتے ہیں ۔نعیم الحق نے کہاکہ بدعنوان حکمرانوں نے قومی دولت لوٹی اور اسے بیرون منتقل کیا اور ملک کے موجودوہ حالات کے یہ لوگ ذمہ دار ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اداروں میں اصلاحات کے لئے ہنگامی اقدامات کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…