اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

فیس بک پر دوستی اور پھر بلیک میل کرنیوالا شخص اپنے انجام کو پہنچ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم نے گوجرانوالہ میں کامیاب کارروائی کر کے لڑکی کو دو سال سے بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ ارسلان نے شمیم لڑکی سے فیس بک پر دوستی کی اورپھر نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کر رہا تھا۔ایف آئی اے نے شکایت ملنے پر ارسلان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے درجنوں ویڈیوز اور نازیبا تصاویر برآمد کرلی۔ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ کے اسٹنٹ ڈائریکٹر اصف نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…