جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

datetime 22  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی ) اینٹی کرپشن سرگودھا نے گلوکارعطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے والے پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بھانجے امان اللہ خان نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کو درخواست گزاری کہ میرے ماموں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی زوجہ کے لیے عیسی خیل شہر میں شوکت علی خان وغیرہ سے رقبہ خریدا، انتقال نمبر 4515، انتقال نمبر 2514، انتقال نمبر 4516 اور انتقال نمبر 4513

کروانے کے لیے حسین آ پٹواری اشتمال موضع عیسیٰ خیل نے گواہوں کے سامنے 70 ہزار روپے رشوت وصول کی۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے انکوائری کروائی اور ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، فریقین اور گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، دوران انکوائری پٹواری حسین اللہ اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکا جس پر اسکے خلاف رشوت وصول کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…