بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عیدالفطر کب ہوگی؟پورے ملک میں چاند کی رویت ممکن، محکمہ موسمیات نے بڑا اعلا ن کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شوال کاچاند 29 رمضان کونظرآنے کاقوی امکان ہے اور عیدالفطر5جون کوہوگی، پورے ملک میں 4جون کو چاند کی رویت ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق شوال کاچاندنظرآنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شوال کاچاند 4 جون 29 رمضان کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جس کے بعد عیدالفطر بروز بدھ 5جون

کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاندکی پیدائش پیر3جون کودوپہر3بجکر2منٹ پرہوگی، 3 جون کوغروب آفتاب کیوقت چاندکی عمر4گھنٹے16منٹ ہوگی جبکہ 4 جون کوغروب آفتاب پرچاندکی عمر28 گھنٹے اور16منٹ ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 4 جون کو چاندغروب آفتاب کیایک گھنٹے بعدتک افق پرموجود رہے گا، پورے ملک میں 4جون کو چاند کی رویت ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…