اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

شرقپور (این این آئی)شرقپور شریف میں ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس نے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق یاد نہ کر نے پرشرقپور شریف میں سکول ٹیچرز نے تیسری جماعت کی

طالبہ پر رحم نہ کیا اور درخت پر الٹا لٹکا دیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا، بچی چیختی رہی، چلاتی رہی تاہم ٹیچرز نے مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا۔واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو آر پی او شیخوپورہ نے نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…