پشاور(این این آئی)حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تمام صوبائی ملازمین کی ماہ مئی کی تنخواہیں / پنشنز 28مئی 2019 کو ایڈوانس میں ادا کرنے کیلئے ضروری انتظامات یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا۔
حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































